احمدیت کی امتیازی شان — Page 70
صد ہزاراں یوسفے بینم دریں چاہ ذقن وال شیخ ناصری شد از دریم او بے شمار فرماتے ہیں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی چاہ ذقن (یعنی ٹھوڑی) میں لاکھوں لوست دیکھتا ہوں۔اور حضور کے دم سے سو ہزار یا کروڑ نہیں بے شمار شیح پیدا ہو چکے ہیں ہے خاکنائے مصطفے بہتر ہے ہرا کبیر سے سینکڑوں عیسی بنے اس خاک کی تاثیر سے عیسی کے معجزوں نے مرد سے چلا دیئے محمد کے معجزوں نے کیسے بنا دیئے خاتم الانبیاء مجمع الانوار ہیں برصغیر پاک و ہند میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نور یا بشر ہونے کا مسئلہ خاص اہمیت رکھتا ہے۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے براہین احمدیہ حصہ سوم میں سورہ نور کی آیت الله نُورُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ کی جو لطیف تفسیر بیان فرمائی ہے اس سے ہر نکتہ شناس عالم محقق اور عارف کے لئے علم و معرفت کے بہت سے گوشے بے نقاب ہو کر سامنے