احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 56 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 56

۵۶ والتسلیمات کی رحلت سے ایک ہزار اور چند سال بعد ایک زمانہ ایسا بھی آنے والا ہے کہ جب حقیقت محمدی اپنے مقام سے عروج فرمائے گی اور حقیقت کعبہ میں متحد ہو جائے گی۔اُس وقت حقیقت محمدی کا نام حقیقت احمدی ہو جائے گا۔“ (مبدء و معاد مه ناشر، اداره مجد دید ناظم آبادت کراچی مثلا) دوسرا جواب خود حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے اپنی زبان مبارک سے ۲۵ اکتوبر شہداء کو دہلی کی ایک مجلس میں دیا۔حضور نے فرمایا :- " ہمارا کاروبار خدا کی طرف سے ہے۔۔۔۔ہم مسلمان ہیں اور احمد می ایک امتیازی نام ہے۔اگر صرف مسلمان نام ہو تو شناخت کا تمغہ کیوٹی کم ظاہر ہو ؟ خدا تعالیٰ ایک جماعت بنانا چاہتا ہے اور اس کا دوسروں سے امتیاز ہونا ضروری ہے۔بغیر امتیاز کے اس کے فوائد مترتب نہیں ہوتے۔۔۔۔احمد کیسے نام میں اسلام کے بانی احمد صلی اللہ علیہ وم کے ساتھ اتصال ہے اور یہ اتصال دوسرے ناموں