احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 51 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 51

۵۱ کا باعث ہے اور اُس کی کفش برداری مجھے تخویش شاہی سے بڑھ کر معلوم دیتی ہے۔اس کے گھر کی جاروب کشی کے مقابلہ میں بادشاہت ہفت اقلیم نیچے ہے وہ خدا تعالیٰ کا پیارا ہے پھر میں کیوں اُس سے پیار نہ کرون؟ وہ اللہ تعالیٰ کا محبوب ہے پھر میں اُس سے کیوں محبت نہ کروں ؟ وہ خدا تعالیٰ کا مقرب ہے پھر میں کیوں اُس کا قرب نہ تلاش کروں ؟ میرا حال مسیح موعود کے اس شعر کے مطابق ہے کہ و بعد از خدا بعشق محمد محترم گر کفر این بود بجد اسخت کا فرم اور یہی محبت تو ہے جو مجھے اس بات پر مجبور کرتی ہے۔کہ باب نبوت کے بجلی بند ہونے کے عقیدہ کو جہاں تک ہو سکے باطل کروں کہ اس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتک ہے “ (حقیقۃ النبوت منش) راس آخری فقرہ کی وضاحت حضرت بانی سلسلہ عالیہ حمدیہ کی کتاب حقیقۃ الوحی سے ہوتی ہے جس میں حضور فرماتے ہیں :- یں ہمیشہ تعجب کی نگہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی