احمدیت کی امتیازی شان — Page 37
۳۷ وقال الرَّسُولُ يَا رَبِّ اِن قَوْمِي اتَّخَذُوا هذَا القُرآنَ مَهْجُورًاه (الفرقان : ۳۸) ه مسلمانوں پر تب ادبار آیا کہ جب تعلیم قرآن کو بھلایا پنجم :- یورپ کے متعصب مستشرقین جن میں ولیم میور کارلائل ڈوزی ، بھارج سیل، ڈاکٹر اے سپر نگیر پیش پیش ہیں۔قرآن اور اسلام پر جبر و تشدد کے پر چار کا ظالمان الزام لگاتے ہیں جو اگرچہ محض شرارت ہے اور جہاد کی مقدس قرآنی اصطلاح سے جہالت کی پیداوار ہے۔مگر میں نہایت درد بھرے دل کے ساتھ یہ عرض کرنے کی اجازت چاہوں گا کہ مستشرقین کی اس گمراہی اور فتنہ سامانی کا اصل ماخذ اور سریشمہ جہاد کی وہ غلط تعبیریں ہیں جو بد قسمتی سے اسلامی لٹریچر میں راہ بدہ پاگئی ہیں۔یہ افسوسناک حقیقت ایک مثال سے واضح ہو جائیگی۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث مبارک ہے :- جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَانْفُسِكُهُ وَالْسِنَتِكُم (مشكوة ) یعنی مشرکوں سے اپنے مالوں مہمانوں اور زبانوں کے ساتھ