احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 32 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 32

۳۲ تمام قسم کی بھلائیاں قرآن میں ہیں۔یہی بات پہنچ ہے۔افسوس ان لوگوں پر جو کسی اور چیز کو اس پر مقدم رکھتے (کشتی نوح (۲) ہیں۔“ چہارم : احمدیت کا ایمان بالقرآن کے سلسلہ میں جو تھا اہم نظر یہ یہ ہے کہ جنت اور وصال الہی کے لئے قرآن شریف کی اتباع ضروری ہے جیسا کہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے اپنے شہرہ آفاق لیکچر اسلامی اصول کی فلاسفی“ میں فرماتے ہیں :۔و یکمیں سامعین کو یقین دلاتا ہوں کہ وہ خدا جس کے ملنے میں انسان کی نجات اور دائمی خوشحالی ہے وہ بحجره قرآن شریف کی پیروی کے ہر گز نہیں مل سکتا یا ( اسلامی اصول کی فلاسفی ص ۱۲) یقینا سمجھو کہ جس طرح یہ ممکن نہیں کہ ہم بغیر انکھوں کے دیکھ سکیں یا بغیر کانوں کے سن سکیں یا بغیر زبان کے بول سکیں اسی طرح یہ بھی نہیں کہ بغیر قرآن کے اُس پیارے محبوب کا منہ دیکھ سکیں " " نیز فرمایا :- (اسلامی اصول کی فلاسفی ص۱۲۳)