احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 23 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 23

۲۳ لا يَعْصُونَ اللهَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ۔(تحریم غ) فرشتے خدائی احکام کی خلاف ورزی نہیں کرتے اور جن کاموں کا ان کو حکم دیا جاتا ہے انہیں وہ بجا لاتے ہیں۔حضر بانی اسلسلہ احمد یا در حضر مصلح موعود کے روحانی مشاہدات ! حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے فرشتوں کی ضرورت، ان کے وجود کے دلائل، ان کے اقسام اور ان کے فرائض اور اثرات پر اپنی کتاب آئینہ کمالات اسلام میں ایسی معقول، مدلل اور بصیرت افروز روشنی ڈالی ہے کہ عہد نبوی کے بعد گزشتہ تیرہ صدیوں میں اس کی کوئی نظیر پیش نہیں کی جاسکتی۔ایک مقام پر اپنے تجربہ و مشاہدہ کی بناء پر تحریر فرماتے ہیں کہ :۔و تجھے قسم اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اور جو مفتری ، کذاب کو بغیر دلیل اور معذب کرنے کے نہیں چھوڑتا کہ میں اس بیان میں صادق ہوں کہ