احمدیت کی امتیازی شان

by Other Authors

Page 24 of 81

احمدیت کی امتیازی شان — Page 24

بار ہا عالم کشف میں میں نے ملائک کو دیکھا اور ان سے بعض علوم اخذ کئے ہیں اور ان سے گزشتہ یا آنے والی خبریں معلوم کی ہیں جو مطابق واقعہ تھیں۔پھر میں کیونکر کہوں کہ فرشتے کسی کو نظر نہیں آ سکتے۔بلاشبہ نظر آسکتے ہیں مگر اور آنکھوں سے۔اور جیسے یہ لوگ ان باتوں پر ہنستے ہیں عارف ان کی حالتوں پر روتے آئینہ کمالات اسلام صفحه ۲۰۱۸ ۱۸ حاشیه ) ہیں۔راسی طرح حضرت سیدنا المصلح الموعود نے فرمایا :- و ہم خدا تعالیٰ کے فضل سے فرشتوں پر پورا ایمان رکھتے ہیں بلکہ احمدیت سے جو برکات ہمیں حاصل ہوئی ہیں ان کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ ہم فرشتوں پر ایمان لاتے ہیں بلکہ ہم یہ بھی یقین رکھتے ہیں کہ فرشتوں کے ساتھ قرآن کریم کی مدد سے تعلق بھی پیدا کیا جا سکتا ہے اور ان سے علوم روحانیہ بھی سیکھے جاسکتے ہیں۔“ پھر فرمایا :- خود راقم الحروف نے کئی علوم فرشتوں سے سیکھے۔مجھے ایک دفعہ ایک فرشتہ نے سورۃ فاتحہ کی تفص