احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 541 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 541

ند یتعلیمی پاکٹ بک 541 حصہ دوم پھر اپنی کتاب ضرورۃ الامام میں انہی چار سونبیوں کا ذکر ان الفاظ میں کیا ہے۔بائیبل میں لکھا ہے کہ ایک مرتبہ چارسو نبی کو شیطانی الہام ہوا تھا اور ایک پیغمبر کو جبرائیل سے الہام ہوا تھا۔سو یہ خوشخبری سچی نکلی اور ان چار سونبیوں کی پیشگوئی جھوٹی نکلی۔“ ( ضرورة الامام صفحہ ۱۷، ۱۸) یہ سب کچھ سلاطین باب 22 آیت 19 میں لکھا ہوا موجود ہے۔بائیبل کے محاورہ میں پیشگوئی کو نبوت کہتے ہیں اور انہیں پیشگوئی کرنے والے معنوں میں نبی کہہ دیا گیا ہے۔واضح ہو کہ باب 16 والےبعل کے پجاری نبی 400 نہ تھے 18 22 بلکہ 450 تھے (ملاحظہ ہو 1۔سلاطین پس حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ان کا ذکر نہیں فرمایا۔اعتراض نہیم تورات و انجیل میں طاعون کی پیشگوئی مرزا صاحب نے کشتی نوح میں لکھا ہے کہ تورات وانجیل میں مسیح کی آمد کے وقت طاعون کی پیشگوئی کا ذکر ہے اس کا حوالہ دیا جائے۔الجواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس کے لئے انجیل متی اے کا حوالہ دیا ہے۔انجیل مطبوعہ 1857ء میں متی 2 میں مسیح کی ایک نشانی ”مری پڑنا بھی بیان کی گئی ہے لیکن افسوس بعد میں عیسائیوں نے اس عبارت کو اردو انجیل متی سے نکال 21 10 دیا مگر انگریزی ایڈیشن میں یہ عبارت موجود ہے۔انجیل لوقا 2 پر بھی یہ پیشگوئی -