احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 404 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 404

ندی تعلیمی پاکٹ بک 404 حصہ دوم اور اس پر ا پنا نوٹ یہ دیا کہ:۔اس قسم کے کام شریعتِ الہیہ کے صریح خلاف ہیں۔3 مسیح کے متعلق لکھا ہے کہ :۔-4 (ملاحظہ ہوا اہلحدیث مذکور ) شراب جیسی اُم الخبائث چیز کا بنانا اور شادی کی دعوت کے لئے اسی شراب کو پیش کرنا اور خود شرابی اہلِ مجلس کی دعوت میں مع والدہ کے شریک ہونا۔اسی یوحنا میں موجود ہے حالانکہ شراب عہد عتیق کی کتابوں میں قطعی حرام قرار پا چکی تھی۔اس پر نوٹ لکھا ہے:۔اہلحدیث 31 / مارچ 1939ء) ان حالات میں مسیح کی شراب سازی خلاف شریعت فعل ہے“۔(اخبار مذکور ) انجیل کے مطالعہ سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ مسیح نے کذب کو روا رکھا۔(اخبار مذکور صفحه 9) -5 " مسیح نے خلاف واقعہ شہادت دی۔(ایضاً صفحہ 9) جھوٹ بولنے اور کتمان حق کی اجازت دی۔اپنی والدہ کی تعظیم نہیں کرتے تھے“ (ايضاً) (ایضاً) 8 ” اپنی والدہ کو سیدھے منہ ماں کہنا بھی گوارا نہیں کرتے تھے (ایضاً) اس پر یہ نوٹ دیا ہے:۔” جب مسیح نے ماں کی تحقیر اور بے عزتی ظاہر کر کے شرائع سابقہ کے تاکیدی احکام بلکہ خود اپنے ہی قول کے خلاف کہا۔تو ان کے غیر معصوم اور غیر محفوظ ہونے میں کیا شک رہا۔(اخبار اہلحدیث 3 /مارچ 1939ء صفحہ 9)