احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 323 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 323

احمدیہ علیمی پاکٹ بک 323 حصہ دوم حضرت موسی علیہ السلام نے وفات نہیں پائی۔نور الحق میں جو مضمون مجمل بیان ہوا ہے۔اس مضمون کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حمامۃ البشریٰ کے صفحہ 34، 35 پر مفصل طور پر بیان فرمایا ہے۔نور الحق میں تو حضور نے یہ لکھا ہے کہ خدا تعالیٰ نے قرآن مجید میں حضرت موسی علیہ السلام کی زندگی کی طرف اشارہ کیا ہے۔اور حمامۃ البشری میں از روئے حدیث نبوی معراج میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا تمام انبیاء علیہم السلام سے ملنا بیان فرماتے ہیں۔آدم کو پہلے آسمان میں اور حضرت عیسی علیہ السلام اور اُس کے خالہ زاد بھائی حضرت یحیی علیہ السلام کو دوسرے آسمان میں اور حضرت موسی علیہ السلام کو پانچویں آسمان میں اور اس سے یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ تمام انبیاءکا رفع ہوا۔اور فرماتے ہیں کہ جو لوگ حضرت عیسی علیہ السلام کی حیات اور رفع کے قائل ہیں وہ معراج کی حدیث پڑھتے ہیں اور پھر اُس کو بھول جاتے ہیں۔پھر آگے لکھتے ہیں :۔أعِيسَى حَيٌّ وَمَاتَ الْمُصْطَفَى تِلْكَ إِذَا قِسْمَةٌ ضِيُرَى إِعْدِلُوا هُوَاَقْرَبُ لِلتَّقْوَى وَإِذَا ثَبَتَ أَنَّ الْأَنْبِيَاءَ كُلَّهُم أَحْيَاءٌ فِي السَّمَوَاتِ فَأَيُّ خُصُوصِيَّةٍ ثَابِتَةٌ لِحَيَاتِ الْمَسِيحِ أَهُوَ يَأْكُلُ وَيَشْرَبُ وَهُمْ لَا يَأْكُلُونَ وَلَا يَشْرَبُونَ بَلْ حَيَاةُ كَلِيمِ اللَّهِ ثَابِتٌ بِنَصِ الْقُرْآنِ الْكَرِيمِ اَلَا تَقْرأُ فِي الْقُرْآنِ مَا قَالَ اللَّهُ تَعَالَى عَزَّوَجَلَّ فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِنْ لِقَابِهِ۔وَأَنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ نَزَلَتْ فِى مُوسَى فَهِيَ دَلِيْلٌ صَرِيحٌ عَلَى حَيَاةِ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ لَأَنَّهُ لَقِيَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْاَمْوَاتُ لَا يُلَا قُوْنَ الْاَحْيَاءَ وَلَا تَجِدُ مِثْلَ هَذِهِ الْآيَاتِ فِي شَأْنٍ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَام - نَعَمُ جَاءَ ذِكْرُ وَفَاتِهِ فِي مَقَامَاتٍ شَتَّى