احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 527 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 527

احمدیہ علیمی پاکٹ بک 527 حصہ دوم ایک مفہوم ہے۔اور نیز یہ فرمایا:۔أَنَا قَائِدُ المُرْسَلِين “ کہ میں سب <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark>وں کا لیڈر ہوں اور پھر یہ بھی فرما دیا۔لوكَانَ مُوسَى حَيًّا لَمَا وَسِعَهُ إِلَّا اتَّبَاعِی که اگر موسی زنده ہوتے تو میری پیروی کے بغیر ا<mark>نہی</mark>ں چارہ نہ ہوتا۔(مرقاة -مشکوۃ جلد 5 صفحہ 564) کجا یہ انکسار اور تواضع تھی کہ حضرت موسی علیہ السلام پر بھی اپنی فضیلت قرار <mark>نہی</mark>ں دیتے تھے اور کجا یہ شان ہے کہ اب اپنے تئیں تمام <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark>وں سے افضل اور ان کا سردار قرار دیتے ہیں اور یہ فرماتے ہیں کہ اگر موسی زندہ ہوتا تو باوجود نبوت کے بھی میرا خادم ہوتا۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّالِ مُحَمَّدٍ - اعتراض ہفتم <mark>محدث</mark> اور <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> مرزا صاحب نے ازالہ اوہام میں لکھا ہے۔نبوت کا دعویٰ <mark>نہی</mark>ں بلکہ <mark>محدث</mark>یت کا دعوی ہے جو خدا کے حکم سے کیا گیا۔اشتہار ایک غلطی کا ازالہ میں لکھتے ہیں:۔چند روز ہوئے ہیں کہ ایک صاحب پر ایک مخالف کی طرف سے یہ اعتراض پیش ہوا کہ جس سے تم نے بیعت کی ہے وہ <mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> اور رسول ہونے کا دعوی کرتا ہے اور اس کا جواب محض انکار کے الفاظ سے دیا گیا۔حالانکہ ایسا جواب صحیح <mark>نہی</mark>ں“۔پھر لکھتے ہیں :۔(ایک غلطی کا ازالہ صفحہ 1) جس کے ہاتھ پر اخبار غیبیہ من جانب اللہ ظاہر ہوں گے کے ایک غلطی کا ازالہ۔روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 206