احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 508 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 508

یتعلیمی پاکٹ بک 508 حصہ دوم حمامة البشریٰ صفحہ 54 پر درج عبارت کا ترجمہ یہ ہے:۔پھر اس قوم پر سخت تعجب ہے کہ نزول مسیح سے یہی خیال کرتی ہے کہ وہ آسمان سے اُترے گا۔اور آسمان کا لفظ اپنی طرف سے ایزاد کرتے ہیں۔اور کسی صحیح حدیث میں اس کا اثر و نشان نہیں“۔(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلد 7 صفحه 197حاشیه) حمامة البشریٰ کے اس ترجمہ سے جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ہے۔یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے مطلق حدیث میں آسمان کا لفظ موجود ہونے کا انکار نہیں فرمایا۔بلکہ کسی صحیح حدیث میں آسمان کا لفظ موجود ہونے سے انکار فرمایا ہے۔حمامة البشری کے اس نسخہ کا حصہ اوّل ضیاء الاسلام پر لیس قادیان سے شائع ہوا تھا۔ازالہ اوہام میں بھی حضور تحریر فرماتے ہیں:۔لکھتے ہیں:۔صحیح حدیثوں میں تو آسمان کا لفظ بھی نہیں اور تحفہ گولڑویہ صفحہ 75،74 پر کسی صحیح حدیث میں نزول کے ساتھ آسمان کا لفظ موجود نہیں"۔پس حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نزدیک کسی صحیح حدیث میں نزول کے پیٹ میں نزول۔ساتھ سماء کا لفظ نہیں۔پس کسی بھی شخص کا کنز العمال کی حدیث :- يَنْزِلُ أَخِي عِيسَى مِنَ السَّمَاءِ عَلَى جَبَلٍ أَفِيقٍ “ کو ہمارے سامنے صحیح حدیث کی صورت میں پیش کرنا درست نہیں۔کیونکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام حمامة البشری کے ترجمہ اور تحفہ گولڑویہ اور ازالہ اوہام میں کسی صحیح حدیث میں