احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 127 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 127

تعلیمی پاکٹ بک 127 حصہ اوّل ترجمه جان لو کہ عربی زبان میں ایک آدمی کی آل سے مراد اُس کے خاص اقارب ہوتے ہیں اور ا<mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark>اء کے خواص اور اُن کی آل مومنوں میں سے علماء صالحین ہوتے ہیں۔درود شریف کی تشریح میں شیخ اکبر حضرت محی الدین ابن عربی لکھتے ہیں:۔فَكَانَ مِنْ كَمَالِ رَسُولِ اللَّهِ أَنْ الْحَقَ الَهُ بِالْأَنْبِيَاءِ فِي الرُّتُبَةِ وَزَادَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ بِأَنَّ شَرْعَهُ لَا يُنْسَخُ۔ترجمه : یہ رسول <mark>اللہ</mark> صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کا کمال ہے کہ آپ نے دُرود شریف کی دعا کے ذریعہ اپنی آل کو رتبہ میں ا<mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark>اء سے ملا دیا اور حضرت ابراہیم سے بڑھ کر آپ کو یہ شرف حاصل ہوا کہ آپ کی <mark>شریعت</mark> منسوخ نہ ہوگی۔پھر آگے چل کر فرماتے ہیں: قَطَعْنَا اَنَّ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ مَنْ لَحِقَتْ دَرَجَتُهُ دَرجَةَ الْأَنْبِيَاءِ فِي النُّبُوَّةِ عِنْدَ اللَّهِ لَا فِي التَّشْرِيعِ۔فتوحات مکیه جلد اوّل صفحه 569 ، 570 مطبوعه دار صادر بیروت ترجمہ : ہم نے درود شریف سے قطعی طور پر جان لیا ہے کہ اس امت میں وہ شخص بھی ہیں جن کا درجہ <mark>اللہ</mark> تعالیٰ کے نزدیک <mark>نبوت</mark> میں ا<mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark>اء سے مل گیا ہے نہ کہ <mark>شریعت</mark> لانے میں۔6۔<mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark> کریم علیہ فرماتے ہیں۔وَأَشَوْقَاهُ إِلَى إِخْوَانِيَ الَّذِينَ يَأْتُونَ بَعْدِي۔الانسان الكامل جلد 2 صفحه 85 مطبوعه (مصر) اس حدیث میں رسول کریم صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم نے آئندہ آنے والی امت کو جس نے آپ کو نہیں دیکھا۔بھائی قرار دیتے ہوئے اُن کے متعلق