احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 96 of 566

احمدیہ تعلیمی پاکٹ بک — Page 96

تعلیمی پاکٹ بک 96 96 حصہ اول گے۔اور دنیا میں ایک ہی مذہب ہوگا اور ایک ہی پیشوا۔میں تو ایک تخم ریزی کرنے آیا ہوں۔سو میرے ہاتھ سے وہ تخم بویا گیا اور اب وہ بڑھے گا اور 66 پھولے گا اور کوئی نہیں جو اس کو روک سکے۔“ (تذكرة الشهادتين۔روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 67)