اہلِ بیتِ رسول ﷺ — Page 273
اولاد النبی 273 حضرت ام کلثوم بنت محمد حضرت ام کلثوم سے روایت ہے کہ انہوں نے آنحضور علی کریم سے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول ! میرے خاوند بہتر ہیں یا فاطمہ کے ؟ پہلے تو رسول اللہ صلی یا تم خاموش رہے۔پھر فرمایا تیرا خاوند ان افراد میں سے ہے جو اللہ اور اس کے رسول ملی یا تم سے محبت کرتے ہیں اور اللہ اور اس کا رسول بھی اسے چاہتے ر ہیں۔آپ واپس جانے لگیں تو حضور طی می کنیم نے واپس بلا یا اور فرمایا کہ میں نے کیا کہا ہے ؟ انہوں نے کہا، آپ نے یہ فرمایا ہے کہ میرا خاوند ان لوگوں میں سے ہے جو اللہ اور رسول سے محبت کرتے ہیں اور اللہ اور اس کا رسول اُس سے محبت کرتے ہیں۔آپ نے فرمایا ! ہاں ٹھیک کہتی ہو، اور میں اس پر زائد یہ کہتا ہوں "میں جنت میں داخل ہوا اور میں نے اس میں تیرے خاوند سے مقام و مرتبہ میں برابر کسی اور صحابی کو نہیں دیکھا وفات 14 15 13 " حضرت ام کلثوم بھی حضور می یم کی زندگی میں ہی شعبان 9 ہجری میں فوت ہوئیں۔آپ کی نماز جنازہ آنحضور ملی تم نے خود پڑھائی اور آپ کی قبر کے پاس بیٹھے رہے۔جبکہ حضرت علی، حضرت فضل بن عباس اور حضرت اسامہ بن زید قبر میں اترے۔حضرت لیلی " بنت قانف الثقفیہ روایت کرتی ہیں کہ میں ان عورتوں میں شامل تھی جنہوں نے حضرت ام کلثوم کو انکی وفات پر غسل دیا تو کفن کیلئے خود رسول کریم می کنیم دروازے کے پاس کھڑے ہو گئے۔آپ باری باری ہمیں کفن کے کپڑے پکڑاتے تھے۔آپ نے پہلے تہہ بند کیلئے کپڑا دیا پھر قمیص دی، پھر اوڑھنی اور لفافہ دیا۔اس کے بعد ان کو ایک کپڑے میں لپیٹ دیا۔0 حضور علی ایم نے جب حضرت ام کلثوم کو قبر میں رکھا تو یہ قرآنی آیت تلاوت فرمائی۔مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ وَمِنْهَا تُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَى (طہ: 56) یعنی اس سے ہی ہم نے تم کو پیدا کیا اور اس میں تمہیں دوبارہ لوٹائیں گے اور اسی سے دوسری دفعہ تمہیں نکالیں گے۔راوی کہتے ہیں کہ مجھے معلوم نہم نہیں کہ آپ نے بِسمِ اللهِ وَفي سَبِيلِ اللهِ وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللهِ کی دعاپڑھی یا نہیں۔جسکا مطلب ہے کہ اللہ کے نام کے ساتھ اور اسکی راہ میں اور اسکے رسول کی ملت پر۔پھر جب آپ کی لحد تیار ہو گئی تو نبی کریم می کنیم قبر بنانے والوں کو مٹی کے ڈھیلے اٹھا کر دیتے تھے اور فرماتے تھے ان سے اینٹوں کی درمیانی در زیں بند کرو پھر