ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام

by Other Authors

Page ix of 470

ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page ix

ادب المسيح X آخر پر مگر اہمیت کے اعتبار سے تین دوست اور بھی ہیں۔اول: طاہراحمد مختار مربی سلسلہ، دوم: محمد یوسف شاہد صاحب مربی سلسلہ اور تیسرا نام محترم حبیب الرحمن زیروی صاحب نائب ناظر اشاعت کا ہے۔ان سب اصحاب نے بہت ہی محنت اور محبت سے کتاب کے مسودہ کی Proof Reading اور اس کی Setting بھی کی۔خاکساران سب اصحاب کا بہت شکر گزار ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی مسیح موعود علیہ السلام کے کلام سے محبت کو قبول فرمائے۔آمین ثم آمین والسلام خاکسار مرزا حنیف احمد