ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام

by Other Authors

Page 94 of 470

ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 94

ب المسيح 94 کار ایشان است زاں سوی بری گردوت روشن جو گردره بری ان کے معاملات عیب سے پاک ہوتے ہیں۔یہ حقیقت تجھ پر اس وقت کھلے گی جب تو انکی گرد راہ حاصل کرے گا۔نور حق ظاهر بود اندر ولی نیک ہیں باشی اگر اہل دلی ولی (خدا کے دوست ) کی ذات سے خدا کا نور آشکار ہوتا ہے۔اگر تو اہل دل ہے تو اُن سے نیک گمان رکھ۔کاں گروہی کے رهیدند از وجود چرخ و مهر و ماه شاں آرد سجود جو لوگ اپنی ہستی مٹا دیتے ہیں آسمان اور چاند سورج ان کو سجدہ کرتے ہیں۔ہر کہ مُرد اندر تن أو نفس گبر مرورا فرماں برد خورشید و ابر جن کے تن کے اندر نفس کافر مر جاتا ہے۔آفتاب و ابر ان کی اطاعت کرتے ہیں۔چوں دلش آموخت شمع افروختن آفتاب او را نیارد سوختن جنھوں نے محبت کی شمع جلانا سیکھ لی اُن کو آفتاب بھی نہیں جلا سکتا۔اولیا را هست قدرت از اله تیرجته باز گرداند نیز راه خدا نے اپنے دوستوں کو یہ طاقت دی ہے کہ کمان سے چھوڑے ہوئے تیر کو راہ سے لوٹا سکتے ہیں۔چوں قبول حق بود آن مر در است دست او در کارها دست خداست چونکہ ولی خدا کا مقبول ہوتا ہے اس کا ہاتھ خدا کا ہاتھ بن جاتا ہے۔جہل آید پیش او دانش شود جهل شد علمی که در ناقص جہل اس کے حضور میں علم سے مبدل ہو جاتا ہے۔اس کے برخلاف ناقص سے منسوب ہو کر علم بھی جہل بن جاتا ہے۔اس مضمون میں حضرت اقدس کا کلام بھی سُن لیں رود چو صوف صفا در دل آمیختند مداد از سواد عیوں ریختند جب صفائی کا صوف دل میں ملاتے ہیں تو آنکھوں کی سیاہی سے روشنی ڈالتے ہیں دو چیز است چوپان دنیا و دیں دل روشن و دیده دُور ہیں دو چیزیں دین و دنیا کی محافظ ہیں۔ایک تو روشن دل دوسرے دور اندیش نظر خدا راست آن بندگانِ کرام که از بهر شاں می کند صبح و شام خدا کے نیک بندے ایسے بھی ہیں جن کے لیے خدا صبح و شام کو پیدا کرتا ہے چو مے بنگرند جہانے بدنبال خود می کشند جب وہ کن انکھوں سے دیکھتے ہیں تو ایک جہاں کو اپنے پیچھے کھینچ لیتے ہیں بدنبال چشم چو