ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 186
ب المسيح 186 ہو چکا ہے: غیر از تو کہ سرزدے زجیم در برج دلم نماند دیار ترجمہ: تیرے سوا اور کون میرے گریباں میں سے نمودار ہوتا جبکہ میرے دل میں اور کوئی بسنے والا ہی نہیں۔جوسند بعد میں آئی ہے وہ غالب کی ہے۔کہتا ہے: چاک مت کر جیب بے ایا م گل کچھ اُدھر کا بھی اشارہ چاہئے مشاہدہ کر لیں کہ ” جیب سے مراد گریبان ہی ہے جس سے مراد دل اور اس کی تمنا ئیں ہیں۔اور غالب کے کہنے کے مطابق اُن کا اظہار موسم بہا رہی میں ہونا چاہیے۔