ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 385
385 ب المسيح وَمَا الْخَيْرُ إِلَّا فِيْكَ يَا خَالِقَ الوَرى وَمَا الكَهْفِ إِلَّا أَنْتَ يَا مُتَّكَأُ التَّقِى اور تمام نیکی تیری طرف سے ہے۔اے جہان آفرین! اور تو ہی پر ہیز گاروں کی پناہ ہے آپ حضرت کے فارسی اشعار میں اسلوب بیان کے اعتبار سے تقوی کے مضامین عشق الہی اور صدق کے موضوعات کے تحت پیش کیا گیا ہے ان دونوں موضوعات کو ہم محبت الہی اور صدق“ کے عنوانات کے تحت بیان کر چکے ہیں۔قارئین سے درخواست ہے کہ اسکا مطالعہ فرمائیں۔