ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام

by Other Authors

Page 324 of 470

ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 324

المسيح مخون 324 راز ہائے ربانی از خدا آله خدا دانی وہ خداوند کے اسرار کا خزانہ ہے۔اور خدا کی طرف سے خدا شناسی کا آلہ ہے از پایه بشر بکمال دستگیر قیاس و استدلال وہ اپنے کمالات میں انسان کے مرتبہ سے بالا تر ہے اور قیاس اور استدلال کی دستگیری کرتا ہے کارساز اتم بعلم و عمل تختش اعظم و اثر اکمل وہ علم و عمل میں ہمارے لیے کامل کارساز ہے اُس کی دلیل پختہ اور اس کا اثر نہایت کامل ہے اس مضمون میں اوصاف قرآن بیان فرماتے ہیں کہ قرآن علم دین کا آفتاب ہے اور انسان کو شک سے نکال کر یقین کی طرف لے جاتا ہے۔اور حبل المتین ہے۔فرماتے ہیں: ہست فرقاں آفتاب علم و دیں تا برندت از گماں سوئے یقیں قرآن مجید علم اور دین کا سورج ہے اور وہ تجھے شک سے یقین کی طرف لے جائیگا ہست فرقان از خدا حبل المتین تا کشندت سوئے ربّ العالمیں قرآن خدا کی مضبوط رسی ہے اور وہ تجھے رب العالمین کی طرف کھینچ کر لے جائیگی دہندت روشنی دیده با ہست فرقان روز روشن از خدا داروئ شک ست قرآن خدا کی طرف سے ایک روشن دن ہے تاکہ تجھے روحانی آنکھوں کی روشنی بخشے حق فرستاد این کلام بے مثال تا رسی در حضرت قدس و جلال خدا نے اس بے نظیر کلام کو اس لیے بھیجا ہے تا کہ تو اس پاک اور ذوالجلال کی درگاہ میں پہنچ جائے الهام خدا کال نماید قدرت تام خدا خدا تعالیٰ کا الہام شک کی دوا ہے کیونکہ وہ خدا تعالیٰ کی کامل قدرت کو ظاہر کرتا ہے ہر کہ روئے خود ز فرقاں در کشید جان او روئے یقیں ہرگز ندید جس نے قرآن سے روگردانی اختیار کی اُس نے یقین کا منہ ہرگز نہیں دیکھا وحي فرقاں مُردگان را جان دهد صد خبر از کوچه عرفاں دہد قرآن کی وحی مُردوں میں جان ڈالتی ہے اور معرفت الہی کی سینکڑوں باتیں بتاتی ہے از یقیں یا می نماید عالمی! کاں نہ بیند کس بصد عالم ہے اور یقینی علوم کا ایسا جہاں دکھاتی ہے جو کوئی سو جہانوں میں بھی نہیں دیکھ سکتا ایک بہت ہی مؤثر اور دلفریب نعت بھی سُن لیں قرآن سے اپنی وابستگی اور محبت کو بیان کر کے ان لوگوں پر