ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام

by Other Authors

Page 298 of 470

ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 298

المسيح 298 کریما صد گرم کن بر کسے گو ناصر دین است بلائے او بگر داں گر گئے آفت شود پیدا اے خداوند کریم سینکڑوں مہربانیاں اس شخص پر کر جو دین کامددگار ہے اگر کبھی آفت آئے تو اس کی مصیبت کو ٹال دے چناں خوش دار اورا اے خدائے قادر مطلق که در هر کاروبار و حال او جنت شود پیدا اے خداوند قادر مطلق اُسے ایسا خوش رکھ کہ اس کی حالت اور سب کا روبار میں ایک جنت پیدا ہو جائے اور اس نظم کے آخر پر فرماتے ہیں کہ کیا آپ کی اس نصیحت سے یہ ظاہر نہیں ہو گیا کہ آپ کو صلح امت بنا کر مبعوث کیا گیا ہے۔عجب دار یداے نا آشنایاں غافلاں از دیں که از حق چشمہ حیواں درمیں ظلمت شود پیدا اے دین سے غافل اور نا واقف انسا نو کیا تمہیں تعجب آتا ہے کہ اس اندھیرے میں خدا کی طرف سے ایک چشمہ حیات پیدا ہو گیا ہے چرا انسان تعجب با کند در فکر این معنی که خواب آلودگاں را رافع غفلت شود پیدا آدمی یہ بات سوچ کر کیوں حیران ہو کہ نیند کے متوالوں کے لیے ایک غفلت کا دور کرنے والا پیدا ہو گیا فراموشت شداے قوم احادیث نبی اللہ که نزد ہر صدی یک مصلح امت شود پیدا اے میری قوم۔تو رسول اللہ کی حدیثوں کو بھی بھول گئی کہ ہر صدی کے سر پر امت کے لیے ایک مصلح پیدا ہوا کرتا ہے اور اسی مضمون میں ہے کہ آپ کی بعثت احیاء دین اسلام کے لیے ہوئی ہے۔فرماتے ہیں: ہر کہ آمد بدو بصدق و صفا یابد از وے شفا بحکم خدا وشخص اس کے پاس صدق و صفا کے ساتھ آتا ہے وہ خدا کے حکم سے شفا پاتا ہے از خدائے علیم مخفیات گفت پیغمبر ستوده صفات ستودہ صفات پیغمبر نے غیب دان علیم خدا پر سیر ہر صدی برون آید علم پاکر کہا ہے ہے شاید آنکه این کار را کہ ہر صدی کے سر پر ایسا شخص ظاہر ہوتا ہے جو اس کام کے لائق ہوتا ہے برکات تا شود پاک ملت از بدعات تا بیابند خلق زو تا کہ مذہب بدعات سے پاک ہو جائے۔اور مخلوق اس سے برکتیں حاصل کرے