ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام

by Other Authors

Page 266 of 470

ادب المسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام — Page 266

المسيح 266 پوری نظم پیش ہے۔زندگی بخش جام احمد ہے کیا ہی پیارا ہے би ہوں انبیاء مگر بخدا بڑھ کر مقام احمد ہے باغ احمد سے ہم نے پھل کھایا میرا بستاں کلام احمد ہے این مریم کے ذکر کو چھوڑو اس سے بہتر غلام احمد ہے