آداب حیات — Page 215
۲۱۵ چند دانے ڈال کر پکاتی۔جب ہم جمعہ کی نماز پڑھ کر فارغ ہوتے اور اس کے پاس جاتے تو اس کو سلام کرتے وہ ہمارے سامنے وہی رکھانا، پیش کرتی اس لئے ہم بہت خوش ہوتے اور ہم جمعہ کی نماز کے بعد ہی قیلولہ کرتے اور کھانا کھاتے تھے۔استخاری کتاب الاستیذان باب التسليم الرجال على النساء) ابو سلمہ بن عبد الرحمن ، حضرت عائشہؓ سے روایت کرتے ہیں۔انہوں نے بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔اے عائشہ ، یہ جبرئیل ہیں۔تم کو سلام کہہ رہے ہیں۔حضرت عائشہ کا بیان ہے کہ میں نے کہا وعلیہ السلام ورحمتہ اللہ۔حدیث میں آتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت عائشہ ہم سے کہا کہ فرشتوں نے آدم علیہ السلام کو السلام علی درحمہ اللہ جواب میں کہا تھا۔اس لئے سلام کے جواب میں السلام علیک کہنا چاہیئے۔بخاری کتاب الاستیذان باب من رو فقال علیک السلام) حضرت اُم ہانی سے روایت ہے کہ میں فتح مکہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وستم کے پاس آئی۔آپ غسل فرما رہے تھے اور فاطمہ آپ کو ایک کپڑے پردہ کئے ہوئے تھی۔میں نے آپ کو سلام کیا مود مسلمان کو چاہیے کہ وہ یہود و نصار ملی کو سلام کرنے میں پہل نہ کریں۔حضرت ابو ہریہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا و نصاری کو پہلے سلام نہ کیا کہ وہ اور جب تم ان میں سے کسی کو رستہ ہیں بل جاؤ تو اسے تنگ رستے کی طرف مضطر کرد۔ر مسلم كتاب الصلاة المسافرین وقصرها باب استحباب صلاة الضحى ) -۱۸ جس مجلس میں مسلمان ، مشرک بت پرست اور یہود و نصاری سب بیٹھے ہوں تو ر مسلم کتاب السلام باب النهي عن الابتدا و اهل الكتاب بالسلام )