آداب حیات — Page 210
۲۱۰ حضرت عمران بن الحسین کیانی کا لایا اور اسلام علیکم ہا، آپ صلی الہ علیہ سلم نے فرمایا دس نیکیاں مچھر دوسرا آیا اور کہا السلام علیکم ورحمتہ اللہ آپ نے اسے جواب دیا۔اور فرمایا میں پھر تیسرا آیا اور کہا السلام علیکم ورحمتہ اللہ و یہ کا نتہ۔آپ نے اسے جواب دیا اور فرمایا۔تمہیں ابو داؤد کتاب الادب باب کیف السلام ) سلام کا جواب دنیا راستے کا حق ادا کرنا ہے۔سلام ہمیشہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ " کے الفاظ میں کہنا چاہیئے۔حضرت ابو جرئی روایت کرتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور آیا اور میں نے کہا۔علیک السلام یا رسول الله - فرمایا علیک السلام نہ علیک السلام تو مردوں کا سلام ہے۔۔۔(کتاب الادب باب کراھیۃ ان یقول علیک السلام) سلام کرنے میں ہمیشہ پہل کرنی چاہیئے بسلام میں ابتدا کرنے والے شخص کو زیادہ ثواب ملتا ہے۔حضرت ابو امامہ سے روایت ہے دریافت کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو آدمی جو ایک دوسے سے ملیں تو ان میں سے پہلے سلام کون کہے۔آپ نے فرمایا۔جو اللہ کے بہت نزدیک ہو۔( ترمذی ابواب الاستیذان والادب باب فی فضل من بداء بالسلام ) حضرت ابوامامہ سے روایت ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہت نند یک لوگوں سے ساتھ اللہ کے وہ ہے جو پہلے کہے ان میں سلام۔ابو داؤ د کتاب الادب باب فی فضل من بداء بالسلام ) حضرت ابو ایوب سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا