آداب حیات — Page 92
۹۲ جب خطبہ شروع ہو جائے تو دورکعت نماز سنت ادا کی جائے۔حضرت جابر بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ ایک شخص مسجد میں آیا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ پڑھ رہے تھے۔آپ نے پوچھا کیا تو نماز پڑھ چکا ہے ؟ اس نے عرض کی نہیں۔آپ نے فرمایا۔آٹھ دو رکعت نماز پڑھ لے۔( تجرید بخاری حصہ اول مت (۲) ۱۴ - خطبہ کے دوران پہنچنے والے شخص کو چاہیے کہ وہ جہاں جگہ ملے بیٹھ جائے، وصفوں کو پھلانگ کر آگے جانے کی کوشش نہ کرے۔اور نہ ہی کسی کو اس کی جگہ سے ہٹا کر خود وہاں بیٹھے۔حضرت ابن عرض کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ کوئی شخص ایسا نہ کرے کہ اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے ہٹائے اور خود اس کی جگہ بیٹھ جائے بعض کی کئی کیا یہ بات جمعہ کے لئے مخصوص ہے ؟ آپ نے فرمایا۔نہیں جمعہ کے علاوہ اور نمازوں کا بھی یہی حال ہے۔تجرید بخاری حصہ اول ص ۲۰) ۱۵- جمعہ کے دن امام کے خطبہ پڑھنے کی حالت میں گوٹھ مار کر نہیں بھنا چاہیئے حضرت معاذ بن انسانی سے روایت ہے کہ نبی کریم نے جمعہ کے دن امام کے خطبہ پڑھنے کی حالت میں اختبار گوٹھ مار کر) کی صورت میں بیٹھنے سے منع فرمایا۔-10 ر ابو داؤد کتاب الصلوة باب الاعتبار والا عام يخطب ) ۱۲ امام پہلے خطبہ کے بعد دو منٹ کے لئے خاموش ہو کر بیٹھے جائے پھر خطبہ ثانیہ پڑھے اور خطبہ ثانیہ کے بعد اقامت کہہ کر دو رکعت یا جماعت نماز ادا کی جائے۔حضرت ان عمر کہتے ہیں کہ نبی کرم صلی الہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ پڑھتے تھے بعد اس کے کچھ بیٹھ جائے اور پھر کھڑے ہو جاتے جیسا کہ تم اب کرتے ہو -14 د تجرید بخاری حصہ اول ص ۲۰۲، ۲۰۵ جمعہ کی نماز کی کوئی قضا نہیں۔اگر وقت کے اندر نہ پڑھا جاسکے تو پھر نماز ظہر بھی جائے۔امام کو چاہیے کہ وہ خطبہ مختصر دے اور نماز میں پڑھے۔