آداب حیات — Page 3
انتاب اور خاکر اپنی اس کتاب کو اپنی نہایت قابل صد احترام چھوٹی آپا حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ اطالع الله بعتاد ھا کے نام منسوب کر نتھی ہے۔جن کی برکت محبت اور دعاؤں سے عاجزہ کو دینے کی محبت عطا ہوئی اور جون کی زیر تربیت گزارے ہوئے چار سال میری زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کی عمر و صحت میں بے انداز برکت دے اور آپ کے بابرکت وجود سے ہمیشہ فیضیاب کرے۔آمین -