آداب حیات

by Other Authors

Page 4 of 287

آداب حیات — Page 4

جِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرحيم پیش لفظ اللہ تعالیٰ کا بے حد و حساب شکر ہے کہ اس نے لجنہ اماءاللہ کے شعبہ اشاعت کو صدک جشن تشکر کے موقع پر کتب شائع کرنے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔اللہ تعالیٰ نے جس طرح انسان کی ظاہری ربوبیت کے انتظامات کئے ہیں۔اسی طرح روحانی پرورش کے لئے انبیاء مبعوث کئے ہیں۔قرآن کریم اللہ تعالی کی آخری شریعت اور مکمل ضابطہ جات ہے۔اور آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم كان خلقه القرآن گویا دونوں قوام اور ایک ہے۔اور صلی وسلم اور ہی سیپ کے دو موتی ہیں۔اس کتاب کے ماخذ بھی یہ دونوں موتی ہیں۔انہی کی تعلیم کی روشنی میں آداب حیات" تلاش کئے گئے ہیں۔محترمہ امتہ الرفیق ظفرصاحبہ نے شر تعلیم کے تحت انہیں ترتیب کی سیکرٹری تعلیم اور بہت سرگرم اور انتہائی پر خلوص رکن د تحریر کیا ہے ہیں۔جزا الا اللہ تعالیٰ احسن الجزاء حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) نے فرمایا ہے۔قرآن شریف کی مثال ایک باغ کی ہے کہ ایک مقام سے انسان ایک قسم کا پھول چنتا ہے پھر آگے چل کر اور قسم کا پھول چنتا ہے پس چاہیے کہ ہر ایک مقام کے مناسب حال فائدہ اٹھا دے۔“ (الحکم ۲۱ جنوری نشده) نے مسند احمد بن حنسل جلد ۷ ماه مطبوعه مطبع میمنه مصر