آداب حیات

by Other Authors

Page 30 of 287

آداب حیات — Page 30

کے مطابق خدا ہمیں اپنے ہاں سے اجر عظیم عطا کرے۔آمین۔يقول الرب تبارك وتعالى مَنْ شَعْل القرآن عن ذكرى و مسى أعطَيْتُهُ أَفْضَلُ مَا أُعْطِي السَّائِلِينَ ر ترمذی ابواب فضائل القرآن آخری حدیث) جس شخص کو قرآن کریم میں مشغولیت کی بنا پر ذکر کرنے اور دعامانگنے کی فرصت نہیں ملتی ہیں اس کو بہت دعائیں مانگنے والوں سے زیادہ عطا کرتا ہوں۔۔۔۔