آداب حیات — Page 274
والد وما وُلِدَ - ر ابو داؤد کتاب الجہاد باب ما يقول الرجل اذا نزل المنزل) ترجمہ اے زمین میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی تیری برائی سے اور اس چیز کی برائی سے جو تجھے میں ہے۔اور پناہ مانگتا ہوں اس شرارت سے جو تجھ میں پیدا کی گئی ہے۔اور جو تجھ پر چلتی ہے۔میں پناہ مانگتا ہوں شیر اور کا لے سانپ اور بچھو کے شر سے اور زمین کے رہنے والوں سے اور والد اور مولود سے حضرت خولہ بنت حکیم سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی العلی ولا مینا کہ جو شخص منزل میں اتر نے اور کہے اعوذ بكلماتِ الله الثامَاتِ مَنْ شَرِّ مَا خَلَقَ اسلم كتاب الذكر باب القوذ من سوء القضا و درک اشفا وشره میں اللہ کے کلمات کاملہ کے ساتھ پناہ پکڑتا ہوں۔ان تمام چیزوں کے شرسے ہو اس نے پیدا کی ہیں اسے کوئی چیز مضر نہیں دیتی۔وس سواری پر پڑھتے ہوئے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنی چاہیے۔پھر سوار ہو کر تین بازنجیر اللہ اکبر (اللہ سب سے بڑا ہے ، کہنی چاہیے پھر یہ قرآنی دعا پڑھی جائے۔بحْنَ الَّذِى سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ دانا إلى ربنا لنقَلِبُونَ (سورة الزخرف : ۱۵۱۴) ترجمہ : پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری) کو ہمارے تابع کر دیا۔حالانکہ ہم اس کو جکڑنے والے نہ تھے۔اور یقیناً ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے وانے ہیں۔قرآن مجید میں سواری پر چڑھنے کے لئے یہ دعا بھی آئی ہے جو حضرت نوح کو اللہ تعالے نے سکھائی تھی۔