آداب حیات

by Other Authors

Page 273 of 287

آداب حیات — Page 273

٢٤٣ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو حج ، عمرہ اور زیادہ تر جہاد کی وجہ سے سفر کی ضرورت پیش آتی تھی۔آپؐ سفر کے لئے صبح کے تڑکے روانہ ہوتے اور افواج کو بھی صبح صبح روانہ فرماتے تھے۔حضرت محربن وداعہ منہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یا اللہ ! میری اُمت کے لئے ان کے دن کے پہلے پہر میں برکت دے۔اور جب کوئی سریہ یا لشکر بھیجتے تو پہلے پہر کو روانہ فرماتے۔را ابو داؤد كتاب الجهاد باب الابتكار في السفر) جمعرات کے دن اگر ممکن ہو تو سفر اختیار کیا جائے۔کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعرات کے روز سفر کرنا پسند فرماتے تھے۔حضرت کعب بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعرات کے سوا کم ہی سفر کو نکلتے تھے۔ابخاری کتاب الجهاد باب من اراد غزوة قورى بغيرها۔حضرت عروہ کا بیان ہےمیں نے سول کریم ال علی کل سے عمر کی اجازت مانگی کہ چین آپ نے مجھے اذن دیا اور فرمایا۔پیارے بھائی اپنی دعاؤں میں ہیں نہ بھولنا۔یہ آپ نے ایسا محکم فرمایا کہ اس کے عوض تمام دنیا مل جائے تو بھی مجھے ایسی خوشی نہ ہو۔و ترندی ابواب الدعوات احادیث کشتی فی ابواب الدعوات) حضرت این کمر سے روایر ہے کہ رسول کریم صل ال علی وسلم جب فر فرماتے اور رات ہو جاتی تو یہ کلمات فرماتے يا اَرْضُ رَبّى وَكتك الله اَعُوذُ بالله مِن شَرِك ما فيك وَشَرِّ مَا خُلِقَ فِيكِ وَثَر مَا يَدُبُّ عَلَيْكِ اَعُوذُ بِالله بِكَ مِنْ أسَدِوَ اَسْوَدَ وَمِنَ الْحَيَّةِ وَالْعَقْرَبِ وَمِنْ سَاكِنِي الْبَلَدِ وَ مِنْ