آداب حیات — Page 187
IAL حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو ازار ٹخنوں سے نیچے ہو۔دہ آگ میں ہے۔استخاری کتاب اللباس باب ما استقل والعين ففي النار) حضرت ابو ڈر سے روایت ہے کہ حضور صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین شخص ہیں جن سے خدا کلام نہیں کرے گا قیامت کے دن اور نہ ان کی طرف رحمت کی نظر سے دیکھے گا اور نہ ان کو گناہوں سے پاک کرے گا۔اور ان کے لئے عذاب دردناک ہے۔ابوذر نے پوچھا۔ان کا بڑا ہو وہ کون ہیں یارسول الله ؟ فرمایا ایک ازار لٹکانے والا دوسرا وہ احسان کرنے والا جو احسان جتائے تیسرا جھوٹی قسمیں کھا کھا کر اپنا سودا بیچنے والا اسلم کتاب الایمان باب اسبال الازار والمتن بالخطية وتنفيق السلحة بالحلف) تہہ بند لنکانے والے شخص کی نماز بھی قبول نہیں ہوتی۔حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی تہہ بند لگائے ہوئے نماز پڑھ رہا تھا۔رسول کریم نے اس کو فرمایا۔جاؤ پھر وضو کر کے آؤ۔اس نے جاکر وضو کیا۔آیا تو پھر فرمایا۔جا پھر نوکر۔ایک شخص نے پوچھا۔یا رسول اللہ ! کیا سبب ہے کہ آپ نے اس کو دھو کرنے کا امر کیا ؟ آپ نے کچھ دیر چپ رہ کہ فرمایا۔وہ نہ بند لٹکائے نماز پڑھ رہا تھا اور اللہ تعالی تہہ بند ننکانے والوں کی نماز قبول نہیں کرتا۔(ابو داؤد کتاب اللباس باب ما جاء في اسبال الازار) ابوھری جابر بن سلیم کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نصیحت کی تھی۔اپنی آزار نصف ساق تک اونچی رکھا کر اگر یہ نہ ہو تو دشمنوں تک کرے اور سکے نہیں۔کیونکہ یہ تکبر کی نشانی ہے اور اللہ تعالیٰ غرور سے خوش نہیں۔(ابو داؤد کتاب اللباس باب ما جاء في اسبال الازار) ابه کرام حو صل للہ علیہ وسلم کے اطاعت گزار اور ہر حکم پر لبیک کہنے والے وجود