آداب حیات — Page 188
IAA تھے۔فریم الاسدی صحابی رسول کو جب یہ خبر پہنچی کہ حضور نے ان کے متعلق فرمایا ہے کہ خزیم الاسدی بہت خوب آدمی ہے اگر اس کے بال لمبے نہ ہوں اور اس کا نہ بنڈلٹ کا یوانہ ہو ، تو انہوں نے اسی وقت چھری لے کر سر کے بال کاٹ کر کانوں کے براہ کر دیئے اور نہ بند کو پنڈلیوں کے نصف تک اٹھایا۔رابو داؤد کتاب اللباس باب ما جاء في اسبال الازار مردوں اور عورتوں کے لباس میں فرق ہونا چاہیئے۔کیونکہ مردوں اور عورتوں کو ایک دورکر کی مشابہت اختیار کرنے سے منع کیا گیا ہے۔اہم مضمن میں باکس کا حکم بھی آجاتا ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو مرد عورتوں کا اور جو عور نہیں مردوں کا نشہ کریں۔ان پر لعنت ہے۔رابو داؤد کتاب اللباس باب في لباس النساء) الہ زیور کی اجازت بھی عورتوں کو ہے۔لیکن مردوں کے لئے سونے کے زیور ممنوع ہیں۔آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم نے ایک شخص کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی دیکھیں، آپ نے اتار کر پھینک دی اور رائے انگارہ سے تشبیہ دی مسلم کتاب اللباس باب تحریم خاتم الذهب على الرجال) ہاں چاندی کی انگوٹھی مرد کو پہنتا جائنہ ہے۔حدیث میں آتا ہے کہ رسول خدا نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی اور اس میں محمد رسول اللہ کھد دایا۔اور فرمایا۔ہم نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس میں محمد رسول اللہ کھدوایا ہے۔کوئی ایسا اپنی انگھوٹی پر یہ نقش کندہ نہ کرے۔تجرید بخاری ص ۴۵ حصہ دوم) ۱۲۔مردوں کے لئے ریشمی لباس پہننے کی ممانعت آئی ہے۔ایک دفعہ مدینہ میں ایک ریشمی حملہ کہنے آیا۔حضرت عمر نے آنحضور سے عرض کیا کہ آپ اسے خرید لیں