آداب حیات

by Other Authors

Page 181 of 287

آداب حیات — Page 181

SAI قرآن مجید میں لباس کے مقاصد ستر پوشی ، موسم کی سختی سے سجاؤ، دشمن سے حفاظت اور زینت بیان کئے گئے ہیں۔اور انہیں مقاصد کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ بہترین لباس تقویٰ ہے میں تقویٰ کے احساس کو کبھی کتے نہ دیتا۔اور اپنی عائلی ازدواجی زندگی میں تقویٰ کا جامہ بہین کہ خدا تعالیٰ کی رضا حاصل کرو هُن لباس لكمة هُنَّ لِبَاسٌ لَكُم وَ انتُم لباس لهن کہ وہ عمور میں تمہارا لباس ہیں اور غم مردان کا لباس ہو۔(البقره : ۱۸۸) اس آیت میں بھی اس امر کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ جس طرح لباس جسم کی حفاظت کرتا ہے اور اسے خوبصورتی بخشتا ہے اسی طرح تمہارا آپس کا تعلق بھی باعث راحت وزینت ہو۔پس لباس شرم و حیا کی حفاظت کا دوسرا نام ہے ہمیں چاہیئے کہ ہم باکس کے متعلق بے اعتدالیاں نہ کریں بلکہ ہادی برحق حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقوں سے آداب سیکھ کر اس نعمت کی قدر کریں۔ا لباس ہمیشہ صاف تھا اپنا چاہیئے۔اللہ تعالیٰ پاک ہے اور پاکی کو پسند فرماتا ہے۔ان الله جميل و يُحِبُّ الجَمَالَ (احمد بن حنبل جلد ۴ (۱۵) اِنَّ اللهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِرِينَ ) سورة البقره : ۲۲۳) یقینا اللہ تعالیٰ تو بہ کرنے والوں کو اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔۔سورۃ المدثر میں اللہ تعالی فرماتا ہے و ثِيَابَكَ فَطَهْرُ ) سورة المدثر : ۵)