آداب حیات

by Other Authors

Page 84 of 287

آداب حیات — Page 84

AN امام کی حرکت سے پہلے کوئی حرکت نہ کی جائے بلکہ اس کی کامل مشایعت کی جائے۔حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص تم میں سے امام الصلوۃ سے پہلے سراٹھالیتا ہے وہ اس بات سے نہیں ڈرتا کہ اللہ تعالیٰ اس کے سر کو گدھے کے سر کی طرح بنا دے۔مسلم کتاب الصلوة باب التحريم عن سبق الامام بركوع وسجود) ۲۔امام کو چاہیے کہ وہ نماز میں تخفیف کا خیال رکھے حضور صلی الہ علیہ وسلم نے فرمایا۔پس جو شخص تم میں سے لوگوں کو تاز پڑھائے تو اسے چاہئیے کہ تخفیف کرے۔کیونکہ مقتدیوں میں کمزور بھی ہوتے ہیں۔بوڑھے اور حاجت مند بھی۔تجرید بخاری حصہ اول کام پڑھے۔آپ فرماتے تھے کہ جب تم میں سے کوئی تنہا نماز پڑھے تو پھر جتنی میں چاہیے د بخاری کتاب الأذان باب از اصلی لنفسه فلبیغول مات آر) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں تخفیف فرمایا کرتے تھے۔آپ فرماتے تھے کہ بعض اوقات میں نماز پڑھانے کے لئے کھڑا ہوتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ لیسی نماز پڑھاؤں۔لیکن جب میں کسی بچے کا رونا سنتا ہوں تو اپنی نماز مختصر کہ دیتا ہوں۔اس در سے کہیں اس کی ماں کو گھبراہٹ اور پریشانی نہ ہو۔د بخاری کتاب الله ذان باب من اخف الصلوة عند بكاء القبتي) امام فجر کی فرض نماز کی دونوں رکھتوں میں اور مغرب اور عشاء کی پہلی دونوں رکعتوں میں قرآت بالجھر کرے یعنی بلند آواز سے پڑھے اور باقی رکھتوں میں نیز ظہر و عصر کی پوری نماز میں قرآت سر ا یعنی آیت آواز سے پڑھے۔میں وقت امام قرآن پڑھ رہا ہو تو مقتدی خاموشی سے سنیں۔البتہ سورۃ