آداب حیات

by Other Authors

Page 83 of 287

آداب حیات — Page 83

نہیں ہونا چاہیئے۔حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا۔جب ناز کھڑی ہو جائے تو تم دور کر اس میں شامل نہ ہوا کرو۔بلکہ وقار اور آرام سے چل کر آؤٹ، نماز کا جو حصہ امام کے ساتھ مل جائے پڑھ لو ابو رہ جائے اُسے بعد میں پورا کرو۔اسلم كتاب المساجد ومواضع الصلوۃ باب استحباب اتيان الصلوة بوقار و سكينته) ۲۶۔نماز کے لئے صفیں سیدھی بنانی چاہیئں کیونکہ صفوں کی درستگی بھی نماز کی تکمیل کا ایک حصہ ہے۔حضرت ابن عمرض بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صفوں کو سیدھا رکھو۔کندھے سے کندھا ملاؤ۔درمیانی فاصلہ بند کرو اور اپنے بھائیوں کے پہلوری کیلئے نرم ہو جاؤ۔شیطان کے لئے درمیان میں خالی جگہ نہ رہنے دو۔اور جوصف میں مل کر کھڑا ہوا اللہ تعالٰی اس کو ملائے اور میں نے صف توڑی اللہ تعالیٰ اس کو توڑے۔رسنن ابو داؤد الصلوۃ باب تسوية الصفوف ) حضرت ابو سعود الضاری بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم نماز کی منوں کو سیدھا رکھنے کے لئے ہمارے کندھوں پر ہاتھ رکھتے اور فرماتے صفیں سیدھی بناؤ۔اور آگے پیچھے نہ ہو۔ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف بھر جائے گا۔میرے قریب زیادہ علم والے سمجھدار لوگ کھڑے ہوں۔پھر وہ (لوگ) جو رتنے ہیں) ان سے قریب ہوں پھر وہ لوگ جو اُن سے قریب ہوں۔(مسلم کتاب الصلوۃ باب تسوية الصفوف ) آپ فرماتے تھے۔تمہیں اپنی صفیں سیدھی رکھنی چاہئیں۔ورنہ اللہ تمہارے چہروں میں اختلاف کا بیج ڈال دے گا۔استجاری کتاب الأذان باب تسوية الصفوف مننا