آداب حیات

by Other Authors

Page 191 of 287

آداب حیات — Page 191

191 حضرت انس سے روایت ہے کہ بنی کریم نے مرد کو زعفرانی رنگ کرنے سے منع فرمایا ہے۔د تجرید بخاری حصہ دوم ص ۴۷) حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ رستم نے مجھ پر دو کپڑے کسم کے رنگے ہوئے دیکھ کر فرمایا۔تیری ماں نے تجھے ایسا پہننے کا حکم دیا ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ حضور ان کو صاف کر ڈالوں ؟ فرمایا بلکہ ان کوجیلا ر مسلم کتاب اللباس والزینته باب النهي عن لبس الرجل الثوب العصفر ) در ایک روایت میں ہے کہ آپ نے فرمایا یہ دونوں کفار کے کپڑے ہیں تو ان کو نہ پہنا کر۔مسلم کتاب اللباس والزینته باب النهي عن ليس الرجل الثوب العصفر) -۱- ایک پاؤں میں جوتا پہننا منع ہے۔حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی الہ علیہ وسلم نے فرمایا۔کوئی تم میں سے ایک جوتی پہن کر نہ چھلے چاہئے کہ -14 دونوں پہنے یا دونوں آنار - تجرید بخاری حصہ دوم ص ۴۴) ۱۷۔لباس پہنتے ہوئے دائیں اور بائیں کی ترتیب کا خیال رکھنا چاہیئے۔پہنتے وقت دائیں سے ابتداء کی جائے۔اور انار تے وقت بائیں سے۔اُسی طرح جوتیاں پہنتے وقت بھی پہلے دائیں جوتی پہنی جائے اور اُتارتے وقت پہلے بائیں پاؤں کی جوتی اناری جائے۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دائیں جانب کا ہمیشہ لحاظ رکھا کرتے تھے۔آپ لباس پہنتے تو میشہ پہلے دایاں ہاتھ یا دایاں پاؤں ڈالتے پھر بایاں۔مشکوۃ کتاب اللباس الفصل الثاني) جوتی پہنتے تو پہلے دایاں پاؤں پہنتے۔اتارتے تو پہلے بایاں پاؤں اتارتے تاکہ شروع