آداب حیات — Page 174
تین بار تھوک دے اور اللہ کی جناب میں تین بار شیطان سے پناہ مانگے اور جس کروٹ پر لیٹا ہو اس کو بدل کر دوسری کروٹ پر پڑ جائے۔(مسلم کتاب الرویا ) ۱۳- اگر صحت ہو تو رات کے پچھلے پہر اٹھ کر نماز تہجد ادا کر نی چاہئیے۔یہ نماز اگر چہ قرض نہیں لیکن خدا تعالے اور سول کریم اللہ کی اس نے اسے پڑھنے کی تاکید کی ہے۔تیجہ کے معنی سو کر اٹھنے اور نیند کو ہٹا کر کھڑے ہونے کے ہیں۔تہجد کی نماز سے پہلے سونا ضروری ہے۔تہجد کی نمازہ احسان الہی ہے۔اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے۔وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدُ بِهِ نَافِلَةٌ لَكَ عَسَى أَنْ يَبْعَثَكَ تبك معا ما محموداه (سورة بنی اسرائیل : ۸۰) اور رات کو بھی تو اس (قرآن مجید) کے ذریعہ کچھ سو لینے کے بعد شب بیداری کیا کہ جو تجھ پہ ایک زائد انعام ہے۔عین ممکن ہے کہ تیرا رب تجھے حمد والے مقام پر کھڑا کر دے۔وَمِنَ اللَّيْل فَاسْجُدُ لَهُ وَسَبْعَهُ لَيْلا طويلاط (سورة الدهر : ۲۶) رات کو اٹھ کر خدا تعالیٰ کے حضور سجدہ گہر اور کافی رات گئے تک اس کی پاکیزگی بیان کمر - رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے۔ترندی ابواب الصلوة ماجا فی فضل صلاة الليل فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل تہجد کی نماز ہے۔}