آداب حیات — Page 151
۱۵۱ بالوں کی قسم کھانے سے منع کرتا ہے۔یہ جو مکھنی چاہے تو خدا کی قم کھا ئے در چپ ہے۔مسلم کتاب الایمان باب البنى من الحلف بغیر اللہ تعالیٰ ر النهي عن ) حضرت بریدہ سے روایت ہے کہ رسول کریم نے فرمایا جو شخص امانت کی قسم کھائے وہ ہم میں سے نہیں۔(ابو داؤد کتاب الایمان باب که اهته الحلف بالامانته ) حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ آپ نے ایک شخص کو یہ کہتے سنا لا و اللعبة " این عمر نے کہا بغیراللہ کی قسم نہ کھاؤ میں نے رسول اللہ سے سنا جو غیر اللہ کی قسم کھائے وہ کافر ہوا یا مشرک ( ترمذی ابواب النذور الایمان باب فی کراهته المحلف بغیر الله) حضرت بریدہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔جوشخص تم کھائے اور کہے کہ میں اسلام سے بیزار ہوں۔اگر وہ چھوٹا ہے تو وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے کہا اور اگر وہ سچا ہے تو اسلام کی طرف سلامت نہ پھرے گا۔را بو داؤد کتاب الایمان والنذور باب في الحلف بالبراءة من ملة غير السلام ) ابن مسعود سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص مسلمان کے مال پر ناحق قسم کھائے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن سوال کرے گا۔اس حال میں کہ اللہ تعالیٰ اس پر غضبناک ہوگا۔پھر رسول کریم نے یہ آیت پڑھی۔إن الذين يرون بِعَهْدِ اللَّهِ وَايْمَانِهِمْ فَمَا قَلِيلاً - ) سورة آل عمران : (۷۸) جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کے ساتھ تھوڑا مال خریدتے ہیں۔(مسلم کتاب الایمان والنذور باب قول الله تعالیٰ ان الذین بیشترون بعهد الله) حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے کہ آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کر زیادہ قسم کھانے سے اور سودا بیچنے میں قسم کھانے سے بچو کہ اس سے گو بکری پہلے