میاں عبدالرحیم صاحب دیانت — Page 2
اہم نکات ابا جان ہر سال ایک مہینہ وقف عارضی پر جماعت کے انتظام کے تحت جاتے تھے۔ابا جان کے لئے یہ نیکی بھی امی جان کے تعاون سے ممکن ہوئی۔صفحہ نمبر 14 الفضل انٹرنیشنل۔4 جنوری 2022ء) جماعت کے لئے قربانی اور جدائی کو قبول کرنے والے کوئی الگ مخلوق نہیں ہوتے۔جذبات میں آنے والے منہ زور طوفانوں کا خدا کی طرف رُخ پھیر کر آنسوؤں سے ٹھنڈا کرنا پڑتا ہے۔جدائی اور صبر کا جو امتحان شروع ہوا تھا اس کی طوالت کا اندازہ نہیں تھا۔صفحہ نمبر 2 الفضل انٹرنیشنل - 7 جنوری 2022ء) اکتوبر 1947ء سے اپریل 1949 ء تک رتن باغ میں قیام رہا پھر حضرت فضل عمر رضی اللہ عنہ نے تازہ بستی ربوہ آباد کی۔صفحہ نمبرن (الفضل انٹر نیشنل۔11 جنوری 2022 ء) آپا کی شادی کے وقت ابا جان نے ہر جذباتی ریلے کا رُخ حمد وشکر کی طرف پھیر دیا۔امی کو نصیحت کی کہ شادی پر زیادہ خرچ نہ کرنا۔صفحہ نمبر 5 (الفضل انٹر نیشنل۔14 جنوری 2022 ء ) آپ کی والدہ ماجدہ مبارکہ مقدسہ نے میری رائے کو ہمیشہ فوقیت دی ہے۔خدا تعالیٰ نے الفضل انٹر نیشنل 18 جنوری 2022ء) ان کو ذہن رسا دیا تھا۔صفحہ نمبر 15 65 اس وقت سلسلہ سے عشق و محبت یہ تقاضا کرتا ہے کہ مرنے سے پہلے مر جاؤ۔کسی چیز سے محبت نہ کر وصرف الہی سلسلے سے۔کسی شحص کو ترجیح نہ دو بس خدا کے ہو جاؤ۔صفحہ نمبر الفضل انٹر نیشنل 21 جنوری 2022ء )