آپ بیتی (ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل)

by Other Authors

Page 98 of 114

آپ بیتی (ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل) — Page 98

193 192 اپنے دل میں نہیں رکھا تھا۔کہنے لگے کہ میں نے تو کوئی پھول دِل میں نہیں لوگ میں کسی لڑکے کو مسمرائز کرنے کے بجائے خود اپنے آپ کو مسمرائز کرتے رکھا ، مگر تم نے ان لوگوں کو جواب بہت صحیح دیے ہیں۔میرا خیال ہے کہ تم نے ہیں۔ں۔یوگی بھی اپنی مشق کے زور سے یہ تو بتا دے گا کہ کسی بند خط میں کیا کوئی اندازہ لگایا ہے تماشا والا کہنے لگا اب آپ اپنے دل میں کسی پھول کا مضمون ہے ( کیونکہ یہ غیب حاضر ہے) لیکن یہ نہ بتا سکے گا کہ اگلے برس مجھے سوچ لیں ڈپٹی کمشنر صاحب نے کہا ”اچھا میں نے سوچ لیا، اب بتاؤ وہ اس مضمون کا خط فلاں شخص کی طرف سے ملے گا۔( کیونکہ یہ پیشگوئی ہے)۔۔کچھ دیر تو چُپ رہا پھر کہنے لگا " گوبھی کا پھول ڈپٹی کمشنر صاحب گرسی اس علم کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ہر مذہب والا بلکہ لامذہب اور نام شخص سے اُچھل پڑے اور کہنے لگے میں نے خیال کیا تھا کہ ایسا پھول ذہن میں دہر یہ بھی اس کی مشق کر سکتا ہے اور تماشے دکھا سکتا ہے۔غلطی سے آج کل رکھوں جدھر تمہارا خیال بھی نہ جائے مگر تم نے بتا ہی دیا“۔اسی طاقت کا نام لوگوں نے مذہب کی روحانیت رکھ چھوڑا ہے۔بیماروں کا اچھا اسی طرح یہ لوگ نوٹوں کے نمبر ، گھڑی کا وقت اور بعض باتیں جو کاغذ کرنا، توجہ دینا، دلوں پر اثر ڈالنا، بیہوش کر دینا وغیرہ یہ سب مسمریزم ہے اور ہر پر لکھ کر محفوظ کر لی جاویں اپنے معمول“ (یعنی سبجیکٹ) کی معرفت بتا دیتے مذہب والا کر سکتا ہے بشرطیکہ اُس میں قدرتی طور پر یہ طاقت زیادہ ہو اور مشق ہیں حالانکہ اُس لڑکے کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہوتی ہے۔ان سب تماشوں اچھی ہو۔مشہور غلام پہلوان امرتسری کا لڑکا ایک دفعہ میرے پاس آیا تو میں کو دیکھ کر جو نتیجہ میں نے نکالا ہے وہ یہ ہے کہ مسمرائز ر اپنے عمل کے زور سے نے پوچھا کہ 'باپ کا علم بھی کچھ سیکھا ہے؟ کہنے لگا ”نہیں“ میں نے کہا کیوں؟ اُس نے جواب دیا کہ بات یہ ہے کہ جب اکھاڑے میں اُترتا ہوں تو دَم چڑھ جاتا ہے اور میں قدرتی طور پر سخت ورزشوں کے ناقابل ہوں“ غیب حاضر بتا سکتا ہے، یعنی ایسی مخفی چیز جو موجود ہو اور قریب ہولیکن غیب غائب یعنی ایسی بات غیب کی جو آئندہ ہونے والی ہو نہیں بتا سکتا۔مثلاً وہ لڑکا وو یہ تو کہہ دے گا کہ فلاں شخص کی جیب میں اتنے روپے ہیں یا فلاں گھڑی میں اسی طرح بعض آدمی قدرتی طور پر توجہ یعنی مسمریزم کی طاقت اپنے اندر زیادہ یہ وقت ہے مگر فاصلہ بہت ہو تب نہیں بتا سکے گا اور نہ یہ بتا سکے گا کہ کل پرسوں یا فلاں دن ایسی ایسی بات وقوع میں آئے گی۔حاضرین میں سے کسی کے دل کی خاص بات اُس وقت تو پڑھ لے گا لیکن یہ کہ دس دن کے بعد فلاں شخص کو پچاس روپیہ کا منی آرڈر ملے گا یہ نہ بتا سکے گا۔پس مسمرائزر کا غیب نزدیک کی پیش پا افتادہ اور موجود باتوں کے متعلق تو ٹھیک ہو سکتا ہے مگر وہ پیشگوئی نہیں کر سکتا۔لوگ غلطی سے ان دونوں باتوں کو ملا دیتے ہیں اور اس کو غیب دان سمجھ لیتے ہیں۔لوگ بھی مسمریزم ہی کی مشق ہے اور اس کی بھی یہی اصلیت ہے۔رکھتے ہیں ایسے لوگ اگر مشق کریں تو بیہوش کرنا تو کیا ایک نظر سے انسان کو مار بھی سکتے ہیں، مگر اس کا تعلق مذہب سے کیا ؟ آدمی تو لٹھ سے بھی مارا جا سکتا ہے۔پس جو لٹھ اچھا چلائے وہ بھی خدا رسیدہ ہوتا ہو گا؟ مذہب صرف دو چیزوں کا مجموعہ ہے (1) خدا شناسی (2) اعلیٰ اخلاق، نہ کہ مسمریزم اور پہلوانی کیونکہ مسمریزم بھی اعصاب کی پہلوانی ہی ہے۔(111) کوڑی کا چکر۔ایک شخص ہمارے ہاں آیا اور سب لوگوں سے کہنے لگا کہ ”مجھے ایک