عالمی فتنۂ تکفیر سے متعلق — Page 8
^ ابلیس لعین کی پیشانی بھی عرق انفعال سے تر ہو جاتی ہے اور اب کچھ دنوں سے اس گروہ اشرار کی مشرکانہ سیاہ کاریاں اور فاسقانہ سرگرمیاں اس درجہ بڑھ گئی ہیں کہ اگر خدائے تعالیٰ کی غیرت ساری اسلامی آبادی کا تختہ ان کے جرائم کی پاداش میں الٹ دے تو وہ جنہیں کچھ بھی بصیرت سے حصہ ملا ہے ذرا تجب نہ کریں۔4 اخبارہ اہلحدیث (۲۳ اپریل ۱۹۲۶ء) رقمطراز ہے :- ان کٹھ ملانوں کی کو توت ہے جو محض کا فرگری کو اپنا ذریعہ معاش قرار دے چکے ہیں۔ان کی سیاہ قلبیوں کی وجہ سے اسلام کی باریکیوں کو سمجھنے کا مادہ تو ان میں بالکل ہے ہی نہیں حق بات سمجھنے کا راستہ ان پر مسدود ہے۔جس فرقہ کے ساتھ چاہیے اوندھا سیدھا فتویٰ دہر گھسیٹا۔ایسے لوگ کیا جانیں۔ان کو اپنے حلوے مانڈے سے کام اخبار ممت" (۲۴ اگست ۱۹۲۹ء) نے واضح کیا :- افسوس کے ساتھ عرض کر دوں گا کہ علماء تو موجود ہیں مگر عمل رخصت ہے۔اب جس قدر وعطوں، جلسوں اور تقریروں کی کثرت ہوتی جاتی ہے مسلمانوں کو مذہب سے بعد ہوتا جاتا ہے۔افسوس اس نوع کے اسلام دشمن کے علادین کا ایک طبقہ مسلم اور غیرمسلم حکومتوں کی سرپرستی میں پاکستان کے اندر ہی نہیں پاکستان کے باہر بالخصوص یورپ میں بھی سرگرم عمل ہے۔ناروے میں بھی ان کا اڈہ ہے جہاں ان کا فر گروں نے احمدیت کے خلاف مفر یا نہ پراسیکنڈہ کے تذکرہ علماء اہلسنت و جماعت لاہور (مرتبہ علامہ اقبال احمد فاروقی ایم۔اے ) کے صفحہ ۳۹۵ پر صفر۳۹۵ ملاؤں کے بعض مخصوص نام گنوائے ہیں جن کا ذکر دلچسپی سے خالی نہ ہوگا۔نام یہ ہیں۔مولوی کھی۔مولوی کلھاڑا۔مولوی پھرا۔مولوی روح کیے۔مولوی ملک الموت۔مولوی مرغ و ماہی دایه کتاب انتبه نبوید گنج بخش روڈ لاہور نے شائع کی ہے )