عائلی مسائل اور اُن کا حل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 4 of 256

عائلی مسائل اور اُن کا حل — Page 4

پیش لفظ عائلی مسائل کے متعلق جو میں نے باتیں بیان کی ہیں یہ حالات حاضرہ کے مطابق ہیں۔انہیں لجنہ وناصرات کو پڑھنا چاہئے اور ان باتوں پر عمل کرنا چاہئے۔نیز مجالس کو بھی ان باتوں کو پیش نظر رکھنا چاہئے اور وقتاً فوقتاً انہیں اجلاسات اور میٹنگز میں دہراتے بھی رہنا چاہئے۔اللہ تعالیٰ لجنہ کو ان نصائح پر عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین مرزا مسر وراحمد خلیفة المسیح الخامس 4