عائلی مسائل اور اُن کا حل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 92 of 256

عائلی مسائل اور اُن کا حل — Page 92

22 92 عائلی مسائل اور ان کا حل پھر حضور انور نے فرمایا: و بعض خاندان ایسے ہیں جو شادی کے بعد لڑکی کو طعنہ دیتے ہیں کہ جہیز لے کر نہیں آئی، اولاد نہیں ہوتی، اس کی تو لڑکیاں ہوتی ہیں۔اس طرح لڑکے والے لڑکی کو طعنے دیتے ہیں تو پھر علیحدگی ہو جاتی ہے۔بعض دادیاں، نانیاں پاکستان سے دیہاتی ماحول سے آئی ہیں اور دیہاتی اثر ان پر غالب ہے اور ان کی اس جاہلانہ سوچ کی وجہ سے بعض رشتے خراب ہو جاتے ہیں“۔(مطبوعہ الفضل انٹر نیشنل 28 ستمبر 2012ء)