عائلی مسائل اور اُن کا حل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 198 of 256

عائلی مسائل اور اُن کا حل — Page 198

عائلی مسائل اور ان کا حل حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا ایک ارشاد عورت کو ہمارے دین نے گھر کا نگران اور خاوند کے گھر کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی ہے۔جب تک تم اللہ تعالیٰ کو نہیں پہچانو گی اور اپنی ذمہ داری نہیں سمجھو گی تمہارے ہاں سکون نہیں پیدا ہو سکتا“۔(جلسہ سالانہ یو کے خطاب از مستورات فرمودہ 29 جولائی 2006 ء مطبوعہ الفضل انٹر نیشنل 26 جون 2015ء) 198