عائلی مسائل اور اُن کا حل — Page 197
عائلی مسائل اور ان کا حل کا خیال رکھ رہے ہو گے بلکہ اپنے اور اپنی اولاد کا بھی بھلا کر رہے ہو گے۔جیسے کہ میں نے کہا، بعض دفعہ اولاد صرف اس لئے بگڑ جاتی ہے ، باپ کی نافرمان ہو جاتی ہے کہ وہ اپنی بیویوں سے حسن سلوک نہیں کرتے“۔(جلسه سالانه جر منی خطاب از مستورات فرمودہ 21 / اگست 2004ء۔مطبوعہ الفضل انٹر نیشنل یکم مئی 2015ء) اسی حوالہ سے ایک اور موقع پر حضور فرماتے ہیں: پس دیکھیں کس کس طرح مردوں کو نصیحت کر کے آپ نے عورت کے حقوق کی ادائیگی کی طرف توجہ دلائی ہے۔جیسا کہ میں نے کہا اب عورت کا، ایک احمدی عورت کا فرض بنتا ہے کہ ان حقوق کے قائم ہونے کی شکر گزاری کے طور پر اپنے فرائض پورے کرے“۔(جلسہ سالانہ یو کے خطاب از مستورات فرمودہ 26 جولائی 2008ء مطبوعہ الفضل انٹر نیشنل 15 / اپریل 2011ء) 197