تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 132
۱۳۲ واحد تثنيه جمع مبادى الصرف و النحو لا تُشْرِكا لا تُشْرِكا مذکر مؤنث اعْلَمَا اعْلَمُوا اعْلَمُ اعْلَمَا اعْلَمِي اِعْلَمَا اعْلَمُنَ اگر لا مضارع کے ابتدا میں بڑھاویں۔پس اگر آخر میں علت کا حرف ہو اور وہ (و۔۱۔ی) ہے تو اسے دور کر دیں۔اور اگر صحیح ہو تو آخر کوصرف جزم دے دیں تو نہی بنتی ہے۔جیسے لا تُشْرِكْ لا تُشْرِكي نون ثقیلہ سے یہ یہ شکلیں پیدا ہوتی ہیں۔لا تُشْرِكُوا لا تُشْرِكُن يَعْلَمَنَ يَعْلَمَانِ يَعْلَمُنَ تَعْلَمَنَ تَعْلَمَانِ يَعْلَمُنَانِ تَعْلَمِنَ تَعْلَمَان تَعْلَمُنَ تَعْلِمَنَ تَعْلَمَانِ تَعْلَمُنَانِ أعْلَمَنَّ نَعْلَمَنَّ اور خفیفہ سے يَعْلَمَن يَعْلَمُن تَعْلَمَن تَعْلَمُن أعْلَمَن نَعْلَمَن موضوع یا با معنے لفظ دو قسم کے ہوتے ہیں۔ایک مفرد، دوسرے مرکب۔مفر دوہ ہے جس میں دواعراب یا دو بنائیں یا ایک اعراب اور ایک بنا نہ ہو۔مثلاً (۱) اِلهُ وَاحِدٌ (۲) أَحَدَ عَشَرَ - اَلْحَمْدُ - ۱۸