تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 109
۱۲۔سچی گواہی کو چھپانا۔۱۳۔جھوٹی گواہی دینا۔۱۴۔جھوٹ بولنا۔۱۵۔چوری کرنا۔۱۶۔بیاج کھانا۔۱۷۔رشوت لینا۔۱۸۔کسی کے گھر میں بے اجازت چلا جانا۔۱۹۔کسی کی عیب جوئی کرنا۔۲۰۔نجومی کی باتوں کو سچا جاننا۔1+9 ۲۱ دینیات کا پہلا رسالہ