تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 108
1+1 دینیات کا پہلا رسالہ ۲۴۔پڑوسی کے ساتھ احسان کرنا۔۲۵۔معاملہ صاف رکھنا۔۲۶۔اپنا حق لینے میں سختی نہ کرنا۔دوسروں کا حق دینے میں حیلہ یا سستی نہ کر - مال کا موقع پر صرف کرنا۔مال کو فضول خرچ نہ کرنا۔۲۸۔سلام کا جواب دینا۔۲۹۔مریض کی عیادت کرنا۔۳۰۔جب کسی مسلمان کو چھینک آوے اور وہ الحمد للہ کہے تو جواب میں يَرْحَمُكَ الله کہنا۔۳۱۔تکلیف والی چیز کو راستہ سے ہٹانا۔گناہ کبائر ا۔خدا تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا۔۲۔خون ناحق کرنا۔۔ماں باپ کو ایذا پہنچانا۔۴۔یتیموں کا مال کھانا۔۵۔شراب پینا۔ظلم کرنا۔۔ے۔کسی کو پیٹھ پیچھے برائی سے یاد کرنا۔- کسی کے حق میں بے وجہ بد دعا کرنا۔۔اپنے کو غیروں سے بے وجہ اچھا جاننا۔- کسی سے وعدہ کر کے پورا نہ کرنا۔ا۔کسی کی امانت میں خیانت کرنا۔ا۔