تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 141 of 144

تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 141

مبادى الصرف و النحو ۱۴۱ چودہواں سبق ا۔اسم فعل وہ اسم یا مرکب ہے جو فعل کے معنے دے اور فعل کے علامات اس پر نہ آسکیں۔هيهات اس کے معنے ہیں ما ابعدَ - وَی کے معنے اتعجب شَتَّانِ اس کے معنے ہیں مَا افْتَرَقَ أَفْ کے معنے اتَضَجِّرُ صہ اس کے معنے ہیں اُسكت امین اس کے معنے استَجِبْ هَيْتَ هَلُمَّ عَلَيْكَ نَفْسَكَ الْزَمُهَا إِلَيْكَ عَلَى تَنْحِ دُونَكَ الدّرهم اى خُذْ مَكَانَكَ أَي أَثْبُتُ - ان کو تثنیہ جمع مذکر نہیں کرتے اور فعال بمعنے امر بنالینا سہ حرفی لفظوں میں قیاس ہے جیسے نزال قتال ۲۔صفہ مشبہ باسم فاعل۔وہ اسم ہے جس کے معنے میں ثبوت اور مضبوطی پائی جاوے۔وہ فرح لازمی سے۔غم اور خوشی کے معنے میں ضَجِرٌ طَرِب اَشر وہ فرح لازمی سے۔عیب اور خوبی کے معنے میں اَخْرَجُ أَحْوَرُ وه فرح لازمی سے خَلَو اور امیلا میں عطشان مَلان عظشی وَ مَلْى مؤنث ہیں اور كَرُمَ سے كَرِيمٌ شَهُمْ حَسَنُ جَبَانُ شَجَاعُ صُلْب - یادر ہے کہ جو اسم ثلاثی سے بمعنے اسم فاعل ہو اور فاعل کے وزن پر نہ ہو اس کو بھی صفہ مشبہ کہتے ہیں جیسے شَيْخٌ أَشْيَبُ طَيِّبٌ عَفِيفٌ اور جو اسم فاعل اور اسم مفعول حدوث کے معنے نہ رکھتا ہو اسے بھی صفہ مشبہ کہا جاتا ہے جیسے طَاهِرُ الْقَلْبِ مُعْتَدِلُ الْقَامَةِ اور مَحْمُودُ الْمَقَاصِدِ ۲۷