تصانیف حضرت حکیم مولانا نورالدین — Page 129
مبادى الصرف و النحو ۱۲۹ سہ حرفی ماضی کے سوا اسم فاعل مضارع کی طرح آتا ہے۔مگر حرف مضارع کو دور کر کے اس کے بدلہ میم مضموم لگا دو۔پھر اسم فاعل میں ماقبل آخر کو کسرہ اور اسم مفعول میں ماقبل آخر کو فتح دینے سے بن جاتا ہے۔جیسے مُكْرِم - مُكْتَسِبْ مُكْرَم مُكْتَسَب۔اور تثنیہ، جمع ، مذکر اور مؤنث کے علامات وہی رہیں گے جو سہ حرفی میں بتائے ہیں۔اسم زیادت اعْلَمُ أَعْلَمَانِ أَعْلَمُوْنَ أُخْرُى أُخْرَيَانِ أُخْرَيَاتُ أُخَرُ فعل تعجب مَا أَعْلَمَ مُحَمَّدًا وَأَعْلِمُ بِمُحَمَّدٍ۔وَكَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللهِ أَنْ تَقُولُوا مَالَا تَفْعَلُونَ اسم آله مفْعَلُ مِفْعَلَانِ مِفْعَلَةٌ مِفْعَلَتَانِ۔مِفْعَالُ مِفْعَالان۔اور سب کی جمع مَفَاعِلُ آتے ہیں۔سوالات امن۔ایمان لا یا وہ ایک شخص۔کیا فعل ہے۔نعْبُدُ۔عبادت کرتے ہیں ہم۔اور عبادت کریں گے ہم۔کیا فعل۔مَاتَ فُلَانٌ رَحِمَ اللهُ فُلَانًا۔مرگیا ہے۔اللہ اس پر رحم کرے۔ہے۔اللهُ يَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ انفی اللہ ہی جانتا ہے جو اپنے اندر اٹھاتی ہے ہر ایک عورت۔کہ اس کے پیٹ میں سعادت مند ہے یا اس کے خلاف۔مات - رحم يَعْلَمُ تَحْمِلُ۔کیا فعل ہیں۔فَلْيَندُدُ لَهُ الرَّحْمَنُ مَدًّا - اور آمُرُ وَعَدَ وَعْظ خُلةٌ خَشْيَةٌ- کو کیا کیا کہا جا سکتا ہے۔۱۵